Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

روس کا ایران کیساتھ فوجی تعاون بڑھانے کا اعلان

ایٹمی پروگرام سے متعلق مسائل کے تصفیے سے کوئی تعلق نہیں،روسماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے ایران کے خلاف اسلحے کی خرید و فروخت سے متعلق پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے

بدعنوان صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت

تل ابیب میں کورونا کے پھیلاو اور لاک ڈاون کے دوران سب سے بڑا مظاہرہمقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی، مختلف علاقوں میں

امریکا اور طالبان کے ایک دوسرے پرامن معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات

امریکی فضائیہ صوبہ ہلمند میں بمباری کرکے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، طالبان کابل واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا اور طالبان نے ایک دوسرے پرامن معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں،

اسرائیل بحرین معاہدہ، فلسطین مکمل نظرانداز، عوام کا احتجاج

اسرائیلی وفد کی مناما آمد، امریکی سرپرستی میں باقاعدہ معاہدے پر دستخط، معاہدے کی دستاویزات میں فلسطین مسئلے کاکوئی حوالہ شامل نہیں،سفارتخانے قائم کرنے کافیصلہدونوں ملک ہر شعبے میں معنی خیز تعاون کریں گے، بحرینیوزیرخارجہ،

پنجگور سے اغوا 6 زائرین تاحال بازیاب نہ ہوسکے

کراچی کے زائرین کو 11اکتوبر کو ایران سے واپسی پر اغواکیا گیا تھاپنجگور (نیوز ڈیسک) پنجگور سے اغواکئے گئے کراچی کے 6زائرین کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا،وز یرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

اسرائیل کوفائدہ پہنچانے والی کمپنیوں کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کااہم فتویٰ

 اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی کمپنیوں اور مصنوعات کی خرید و فروخت جائز نہیںنجف (نیوز ڈیسک) بزرگ مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی نے اسرائیلی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی کمپنیوں

بین الاقوامی خبریں
مذاکرات کی امریکی پیشکش مسترد،غداروں کو نہیں بھولیں گے( حماس کا اعلان)

مذاکرات کی امریکی پیشکش مسترد،غداروں کو نہیں بھولیں گے( حماس کا اعلان)

 امریکا سینچری ڈیل کے ذریعے فلسطینی تنظیموں میں اختلافات پیدا کرناچاہتا ہے ، مذاکرات کا راستہ بہت پہلے بند ہو چکا ،مزاحمت ہی واحد راستہ ہے ، نائب سربراہاسرائیل کاعرب ممالک سے معاہدے کا مقصد

بین الاقوامی خبریں
عراق، لبنان ،سوڈان کاا سرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امریکی دباو مسترد

عراق، لبنان ،سوڈان کاا سرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امریکی دباو مسترد

اسرائیل کو تسلیم نہیں کرینگے، فلسطینیوں کا حق محفوظ ہے اور اسے کوئی پامال نہیں کر سکتا،عمار الحکیم،اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے،لبنانسوڈان کی عبوری کونسل کا امریکی دبا و ¿ کے

بین الاقوامی خبریں
ایران اور چین کے بڑھتے تجارتی تعلقات سے خوفزدہ امریکا نے متعدد چینی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

ایران اور چین کے بڑھتے تجارتی تعلقات سے خوفزدہ امریکا نے متعدد چینی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

ایران اور چین کے درمیان بڑھتے تجارتی تعلقات سے خوفزدہ امریکا نے متعدد چینی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے پابندیوں کی فہرست میں شامل ایرانی شپ یارڈ کمپنی آئی آر آئی

بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا مودی سرکار کیخلاف نیا اتحاد تشکیل

مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا مودی سرکار کیخلاف نیا اتحاد تشکیل

نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی سربراہی میں 11 سیاسی جماعتوں نے مودی سرکار کیخلاف اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کا مقصد مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کو