بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی اور اقتصادی روابط کی برقراری کا باقاعدہ سمجھوتہ
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے فلسطینیوں سے خیانت کرتے ہوئے قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی روابط کی برقراری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ ارنا کی رپورٹ


































