Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
خا شقجی کا قتل ، محمد بن سلمان پر امریکی عدالت میں مقدمہ

خا شقجی کا قتل ، محمد بن سلمان پر امریکی عدالت میں مقدمہ

جمال خاشقجی کو محمد بن سلمان کی ہدایت پر قتل کیا گیا، قتل کا مقصد عرب دنیا میں جمہوری اصلاحات کیلئے جمال خاشقجی کی امریکا میں کاوشوں کو روکناتھا،مقدمہسازش کی ابتدا واشنگٹن کے سعودی سفارتخانہ

اسرائیل نے 60 قیدیوں کو قید تنہائی میں رکھ دیا

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) غاصب اسرائیل نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرتے ہوئے 60 قیدیوں کو قید تنہائی میں رکھ دیا، قیدیوں نے فلسطینی اسیر ماہر ال خرس

یورپی یونین فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرے

 فلسطین کا مستقبل غاصبانہ قبضے سے عاری ہونا چاہئے، محمد اشتیہمقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا مستقبل غاصبانہ قبضے سے عاری ہونا چاہئے ،یورپی پارلیمنٹ کے

یمنی فورسز نے عرب اتحاد کا حملہ ناکام بنادیا

 درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمیصنعا (نیوز ڈیسک) یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ ضالع میں عرب اتحاد کے حملے کو ناکام بنادیا ، سعودی جنگی اتحاد میں شامل فوجیوں

افغانستان میں دوبارہ طالبانی نظام کا نفاذ مسترد

تشدد میں اضافے سے امن کے راستے پر نہیں پہنچاجا سکتا،عبداللہ عبداللہکابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے ملک میں طالبانی نظام کے دوبارہ نفاذ کو مسترد کر دیا

رحلت رسول اور شہادت حسن ؑپر عالم اسلام سوگوا ر

پاکستان وایران سمیت دنیا بھر میں مجالس کا اہتمام، جلوس نکالے گئےکراچی /تہران (نیوزڈیسک) رحلت رسول اور شہادت امام حسن ؑپر عالم اسلام سوگوا رہوگیا،کراچی سمیت ملک بھر میں مجالس کا اہتمام کیا گیا اور

عراق: بدامنی پھیلانے والوں کا سہولت کار سعودی شہری گرفتار

 امریکی سفارت خانے سے رقوم فراہم کی جاتی تھیں،ملزمان کا اعترافبغداد(نیوزڈیسک) عراق کے سیکیورٹی اداروں نے کربلا کی بدامنی میں ملوث متعدد اہم عناصرکو گرفتار کرلیا ، گرفتارشدہ گان میں ایک سعودی شہری بھی شامل

بین الاقوامی خبریں
یمنی مزاحمت کاروں کی بڑی کامیابی ،سینکڑوں قیدی رہا

یمنی مزاحمت کاروں کی بڑی کامیابی ،سینکڑوں قیدی رہا

ریڈ کراس کی زیر نگرانی عرب اتحادکے جارحین اور یمنی مزاحمت کاروں میں قیدیوں کا تبادلہ، 671 قیدی رہا، ائرپورٹ امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اُٹھا تمام قیدی آزاد نہ ہوئے تو

امریکہ
امریکا کی پھر رسوائی ،ایران کی عظیم سیاسی فتح ،اسلحہ پابندیاں ختم

امریکا کی پھر رسوائی ،ایران کی عظیم سیاسی فتح ،اسلحہ پابندیاں ختم

ایٹمی معاہدہ کے تحت ایران پر عائد اسلحہ کی پابندیاں 18 اکتوبر سے ختم ہوگئیں،ہتھیار خریدنے میں آزاد ہوگئے ، دفاعی ضروریات کو پورا کرینگے ،ایرانامریکا ذاتی طور پر کسی ایسے فرد یا ریاست کے

71 فیصد مسلمان ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے مخالف

اس بار سب سے زیادہ 89 فیصد مسلمان ووٹ دینے کا عزم رکھتے ہیں،سروےواشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخاب سے قبل ایک سروے میں 71 فیصد مسلمانوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کی