Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
ریموٹ کنٹرول کشتیوں کا استعمال،یمن پر جارح اتحادکے ہوش اڑگئے

ریموٹ کنٹرول کشتیوں کا استعمال،یمن پر جارح اتحادکے ہوش اڑگئے

عرب اتحاد کا جنوبی بحیرہ احمر کے مقام الصلیف پر بارود سے لدی کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ، ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ،جد ہ میں حملے کے بعد پروازیں معطلجازان کے محاذ پر

معروف شاعراہلبیتؑ رضا سرسوی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

 رضا سرسوی پاک وہند میں اردو نوحہ ومنقبت نگاری میں اپنی مثال آپ تھےنئی دہلی( نیوز ڈیسک) موت کی آغوش میں جب تھک کہ سو جاتی ہے ماں جیسے شہرہ آفاق کلام کے خالق اور

فلسطینی قیدی کی 35سال بعد رہائی

رام اللہ (نیوز ڈیسک) ایک فلسطینی کو 35 سال تک اسرائیل کی جیل میں قید رہنے کے بعد رہائی ملی ہے،58 سال کے رشدی ابومخ کو 1986 میں اپنے تین دوستوں کے ہمراہ گرفتارکیا گیا

عراق :امریکی فوجی اڈے پر ایک بار پھرراکٹ حملہ

داعش کیخلاف حشد الشعبی کے آپریشن، دیالہ میں حملہ ناکام بنادیا گیابغداد(نیوز ڈیسک) عراقی صوبے صلاح الدین کے علاقے بلد میں امریکی فوجی چھاوَنی پر دو میزائل فائر کیے گئے ، میزائل چھاوَنی کے اندر

جب تک امریکی فوجی موجود،جدوجہد جاریرھے گی، حزب اللہ عراق

اغیار الحشد الشعبی اورعراقی عوام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیںبغداد (نیوز ڈیسک)عصائب اہل حق تحریک کے ترجمان جواد الطلیباوی نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا تک ان کے

فلسطینی جیالوں نے اسرائیلی فوجی چوکی کوآگ لگادی

شعفاط کیمپ کے قریب شدید جھڑپیں ،قابض فوج کی شیلنگ اورفائرنگغرب اردن (نیوز ڈیسک)فلسطینی جیالوں نے شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کوآگ لگادی ،کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

امریکا نے یمن بحران کے خاتمے کیلئے کچھ نہیں کیا، محمد علی الحوثی

نصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کا دعویٰ کیا جارہا ہےصنعا(نیوز ڈیسک) یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے یمن سے متعلق امریکی پالیسیوں پر کڑی تنقید

فضّہ عثمانی کوسووکی نئی صدر منتخب ہوگئیں

پرسٹینیا(نیوز ڈیسک) فضّہ عثمانی ملک کوسوو کی نئی صدر منتخب ہوگئیں،پارلیمنٹ نے 38 سالہ اصلاح پسند رہنما اور وکیل فضّہ عثمانی کی اس منصب کے لیے منظوری دی،سابق صدر ہاشم تھاچی کو جنگی جرائم کے

دنیا کو امریکی سرپرستی اور مداخلتوں کی ضرورت نہیں،چین

چین امریکی پا بندیوں اور مداخلتوں کے اقدامات کا بھرپور جواب دے گابیجنگ(نیوز ڈیسک) حکومت چین نے امریکا کے دشمنانہ اقدامات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ واشنگٹن کے پا بندیوں

اسرائیل اور عرب امارات میں باضابطہ فضائی سفر کا آغاز

ابوظہبی سے پہلی پرواز تل ابیب پہنچی،اسرائیلی حکام نے مسافروں کا ااستقبال کیا ابوظہبی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی اتحاد ایئر ویز نے ابوظہبی اور اسرائیل کے اہم شہر تل ابیب کے مابین باضابطہ طور پر