Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
قرآ ن مجید پوری دنیا اور عالم بشریت کے لئے ہدایت ہے،ولی امر مسلمین

قرآ ن مجید پوری دنیا اور عالم بشریت کے لئے ہدایت ہے،ولی امر مسلمین

امریکا حق بات کو قبول نہیں کرنا چاہتا ہے اور مذاکرات کے ذریعہ ایران کا وقت ضائع کرنے کی کوشش کررہا ہے، وقت امریکا کے ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے پہلے پابندیاں ختم کی جائیں اسکے

طالبان کو استنبول کانفرنس کیلئے راضی کرنے کی کوششیں

 امریکا، قطر، اقوام متحدہ اور ترکی کے نمائندوں کی طالبان سے ملاقاتواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا سمیت متعدد ممالک نے طالبان کو استنبول کانفرنس میں شرکت پر راضی کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دیں، دوحا

ایشیا
امریکی انخلا ،افغان صدر نے پاکستان کو آنکھیں دکھانا شروع کردیں

امریکی انخلا ،افغان صدر نے پاکستان کو آنکھیں دکھانا شروع کردیں

آج پاکستان کیلئے فیصلے کا دن ہے، ہمارا ملک غیر مستحکم ہوا تو پاکستان بھی عدم استحکام کا شکار ہوگا اگر وہ ہماری ترقی چاہتے ہیں تو ان کی بھی ترقی ہوگی ،اشرف غنی دوستی و

بین الاقوامی خبریں
امریکامیں ایک اور سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے

امریکامیں ایک اور سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے

امریکا کی ریاست منی سوٹا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے گاڑیوں اور اسٹورز کو آگ لگا دی، کئی افراد

بین الاقوامی خبریں
بھارتی حکومت کے کشمیر میں حالات کی بہتری کے دعوے حقائق کے برخلاف ہیں، بھارتی وفد

بھارتی حکومت کے کشمیر میں حالات کی بہتری کے دعوے حقائق کے برخلاف ہیں، بھارتی وفد

بھارت کے سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا کی سربراہی میں کنسرنڈ گروپ آف اسٹیزنز (سی سی جی) نے جموں و کشمیر کے حالیہ دورے کے بعد اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت

ایشیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، سحری کے وقت گھر وں میں چھاپے،7 کشمیری نوجوان گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، سحری کے وقت گھر وں میں چھاپے،7 کشمیری نوجوان گرفتار

رمضان المبارک کی پہلی رات قابض بھارتی فوج گھروں میں گھس گئی، مکینوں کو ہراساں کیا،گالم گلوچ کی اورسحری کرنے سے روکنے کی کوشش کیجموں کشمیر یوتھ سوشل اینڈ جسٹس لیگ کا غیر قانونی طور

عراقی حکومت سے شہیدقاسم سلیمانی کیس میں پیشرفت کی توقع ہے،ایران

عراقی حکومت سے شہیدقاسم سلیمانی کیس میں پیشرفت کی توقع ہے،ایرانتہران (نیوز ڈیسک) یران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہا ہے کہ ہمیں عراقی حکومت سے شہید قاسم سلیمانی

امریکی پالیسی ایران کی ایٹمی ترقی و پیشرفت کا سبب بن گئی،روس

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی ترقی و پیشرفت کا سبب امریکا کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ہے،یہی دباؤ ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت کا سب بن گیا،

امارات، اسرائیل کے بائیکاٹ کی امریکی فہرست سے باہر

دبئی(نیوز ڈیسک) غاصب اسرائیل کے بائیکاٹ کرنیوالے ممالک کی امریکی فہرست سے متحدہ عرب امارات کا نام نکام دیا گیا، یواے ای سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنیوں کیلئے ابراہام معاہدوں سے فائدہ اٹھانے

ملعون وسیم رشدی کی بھارتی عدالت میں رسوائی

26 آیات حذف کرنے کی درخواست مسترد،50ہزار روپے جرمانہنئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ نے قرآن سے 26 آیات حذف کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو 50 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے