Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ پرفضائی حملہ کردیا

حماس کے ٹھکانوں پر بمباری، راکٹ حملے کا جواب دیا ہے، اسرائیلی دعویٰ غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کیا اور توپ خانے کی مدد سے غزہ کے علاقے جحر

بین الاقوامی خبریں
یمن جنگ کے خاتمے کے لئے سعودیہ نے ایران کے سامنے گٹھنے ٹیک دئے

یمن جنگ کے خاتمے کے لئے سعودیہ نے ایران کے سامنے گٹھنے ٹیک دئے

 سعودیہ یمن سے بڑھتے حملوں سے پریشان،سعودی انٹیلی جنس چیف کی زیر قیادت وفدکی ایرانی ٹیم سے ملاقات ، ڈرون ومیزائل حملوں سے متعلق بات چیتلندن\تہران(نیو زڈیسک)سعودی عرب نے یمن جنگ کے خاتمے کیلئے ایران

یمن :نام نہاد سعودی امن منصوبہ، روس رکاوٹ بن گیا

 روس نے نام نہاد امن منصوبے کے حمایت میں بیان کی کوشش ناکام بنادینیویارک (نیوز ڈیسک) روس نے سلامتی کونسل میں یمن سے متعلق سعودی عرب کے نام نہاد امن منصوبے کے حمایت میں بیان

مسجد ابراہیمی ؑمیں صہیونیوں کی رقص و سرود کی محفل

مسجد کے لاو ¿ڈ اسپیکر پر گانے، رقص کرکے اشتعال دلاتے رہے رام اللہ (نیوز ڈیسک) مسجد ابراہیمی ؑمیں رقص و سرود کی محفل کے انعقاد پر فلسطینی مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر

امریکا نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے نکل جائے

امریکا نے ایسی دہشت گردانہ جنگ شروع کی جس کی مثال نہیں ملتی،شام دمشق(نیوز ڈیسک) شام کی وزارت خارجہ نے امریکی جرائم کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا شامی عوام کے خلاف جارحیت اور غاصبانہ

موصل کی تاریخی مسجد کی تعمیر نو کیلئے اقدامات شروع

 النوری مسجد کی تعمیر نو کا مقابلہ مصری انجینئرز نے جیت لیاعراق(نیو زڈیسک) موصل کی تاریخی مسجد کی تعمیر کے لئے مصری انجینئرز نے مقابلہ جیت لیا ، داعشیوں کے ہاتھوں شہید کی گئی تاریخی

کشمیر کے معاملے پرپاک بھارت کشیدگی کا خطرہ موجود ہے ، امریکی انٹیلی جنس

مودی پاکستان پر اشتعال انگیزی کا الزام لگا کر طاقت کا استعمال کرسکتے ہیںواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم پاکستان پر اشتعال انگیزی کا جھوٹا الزام لگا

امریکا اور روس میں ٹھن گئی،سفارتکار ملک بدر

 وقت آگیا ہے کہ امریکا اچھے رویے کا مظاہرہ کرے ،روسی وزیرخارجہ ماسکو(نیوز ڈیسک) امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے بھی امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکالنے اور پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ،

میانمار: فوج مخالف اتحاد نے متوازی حکومت تشکیل دیدی

 امریکا اور برطانیہ وینزویلا کی طرز پر ہماری حکومت کو بھی تسلیم کریں،اتحادکراچی (نیوز ڈیسک) میانمار میں فوج مخالف اتحاد نے مِن کو نائنگ کی قیادت میں متوازی حکومت تشکیل دے دی، من کومائنگ نے

بھارت سے مذاکرات میں ہچکچاہٹ نہیں ،پاکستان

 ایڈونچر کی صورت میں جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،دفترخارجہاسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان بھارت سے مذاکرات میں ہچکچاہٹ نہیں رکھتا لیکن ایڈونچر کی صورت میں جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، بامقصد اور نتیجہ