Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

صوبہ نینوا میں انسداد دہشت گردی آپریشن مکمل

بغداد میں اتحادی فوج کا بیس کو ایک بار پھر راکٹ حملوں کا نشانہبغداد (نیوز ڈیسک) الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ نینوا میں انسداد دہشت گردی آپریشن مکمل ہوگیا اور اس کے اہم

مزاحمتی فورسز کی صوبہ مارب میں پیشقدمی جاری

کئی حملے ناکام، ملک خالد ایئربیس اور نجران ایر پورٹپر ڈرون حملےصنعا(نیوز ڈیسک) یمنی مسلح افواج و عوامی مزاحمتی فورسز کی صوبہ مارب میں پیشقدمی جاری ہے ، مستعفی یمنی صدر منصور ہادی کے حامی

شیخ جراح میں اسرائیلی جرائم کیخلاف عالمی عدالت میں شکایت

بین الاقوامی عدالت کو کھلا اور اعلانیہ موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے،فلسطینہیگ (نیوز ڈیسک) فلسطینی انتظامیہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کے اٹارنی جنرل کے نام مراسلے میں مشرقی بیت المقدس کے علاقے

سعودیہ سو سال لڑے، پھربھی یمن میں کامیاب نہیں ہوسکتا

سعودی اتحادکیلئے یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں کا مقابلہ بہت مشکل ہے،عرب اماراتابوظبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی اتحادی یمن میں جنوبی عبوری کونسل کی صدارتی کمیٹی کے رکن فضل الجعدی نے اعتراف کیا کہ

ملک بھر میں حکومتی ایس او پیز کے تحت یوم علی ؑ کے پر وقار جلوس برآمد،اجازت کے باوجود گرفتاریاں اور مقدمات

لاہور میں ر ات گئے مبارک حویلی سے نکالاگیا جلوس سحری میں کربلا گامے شاہ پہنچا،کراچی میں مرکزی جلوسذ4 گھنٹے میں منزل پر پہنچ گیا،عزادار احتیاطی تدابیر کے تحت شریکامامیہ کالونی لاہور میں پولیس کی

بین الاقوامی خبریں
قدرت کا انتقام ، اسرائیل میں 200یہودی کچلے گئے

قدرت کا انتقام ، اسرائیل میں 200یہودی کچلے گئے

مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ ، 45یہودی ہلاک ، ڈیڑھ سو سے زائد زخمی،واقعہ قدامت پرست آرتھوڈکس یہودیوں کے مذہبی تہوار کے دوران پیش آیاسیڑھیوں سے بعض افراد کے پھسلنے سے بھگدڑ مچی، واقعے کی

یمن میں بدترین انسانی المیہ سر اٹھارہا ہے، اقوام متحدہ

 ملک کی دو تہائی سے زائد آبادی کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہےنیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن میں سر اٹھاتے انسانی المیہ سے ایک بار پھرخبردار کردیا، اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری

کورونا وائرس امریکی لیب میں تیار کرکے پھیلایا گیا ،روس

ویکسین کی طرح وائرس پھیلانے کا مقام بھی ڈھونڈ لیں گے ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر ویاچسلاو ¿ ولودین نے کورونا کیلئے امریکا کو ذمہ دار قراردے دیا ،انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس سب

صہیونی بستیوں کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

فوجیوں اور مظاہرین میں جھڑپیں، 22فلسطینی زخمی ،کئی گرفتاررام اللہ (نیوز ڈیسک) غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف غرب الاردن کے علاقے کفر قدوم کے عوام نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین پر صہیونی

فلسطینی مجاہد کا مجاہدانہ حملہ ، 3صہیونی فوجی زخمی

 غرب الاردن میں فائرنگ کر کے بزرگ فلسطینی خاتون کوشہیدکردیاغرب الاردن (نیوز ڈیسک) صہیونی فوجیوں نے غرب الاردن میں فائرنگ کر کے ایک بزرگ فلسطینی خاتون کوشہید کردیا،غاصب صہیونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ