Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

فلسطین میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف مظاہرے

بیت حانون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے،رام اللہ میں بھی احتجاجغزہ (نیوز ڈیسک) فلسطین میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ، بیت حانون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے

سعودیہ ایران تعلقات امت کی مضبوطی کا سبب بنیں گے

 عمران خان کا بن سلمان کے ایران سے تعلقات کی بحالی کے بیان کا خیر مقدماسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان اور قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی ولی عہد کے ایران کے ساتھ

انتخابات کا التوااسرائیلی مفاد میں،فلسطینی تنظیمیں برہم

 انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور مسائل و مشکلات کے باوجود وہ اس بات کے حق میں نہیں ہیںکہ انتخابات کو ملتوی کیا جائے،فلسطینی مزاحمتی گروپس انتخابات کاالتوا عوام کے سیاسی حق پر ڈاکہ زنی

غزہ میں گرا اسرائیلی ڈرون حماس کے حوالے

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں گرنے والے اسرائیلی ڈرون کو مقامی افراد نے حماس کی انجینئرنگ کور کے حوالے کردیا ، ڈرون بظاہر صحیح حالت میں تھا۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ طیارے کے

ترکی میں ابوبکرالبغدادی کا مشیر باسم گرفتار

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی میں ابوبکرالبغدادی کے مشیر باسم کو گرفتارکرلیا گیا، باسم افغانستان کا شہری ہے اور اسے استنبول شہر سے گرفتار کیا گیا، متعدد نام تبدیل کرنے والے باسم کو دہشت گرد گروہ

افغان صدر کی طالبان کو جمہوری عمل کا حصہ بننے کی پیشکش

طالبان کو تاریخ سے درس حاصل کرتے ہوئے مستقبل کی فکر کرنا چاہیےکابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ اور تشدد کا راستہ ترک کرکے جمہوری

سعودی تعلیمی اداروں میں ہندو مت کی تعلیم شروع

درسی کتابوں میں ہندو تہذیب کے بارے میں بعض مضامین شاملریا ض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلموں کو ہندو مت کی تعلیم دی جائے گی ، ولی عہد بن سلمان نے

امریکا کی ایٹمی پروگرام پر اسرائیلی موقف کی پیروی

جوبائیڈن کی موساد کے سربراہ سے غیررسمی ملاقات اوریقین دہانیاںواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے ایران کے ایٹمی پروگرام پر اسرائیلی موقف کی ہی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی بدنام

آگ لگنے کے واقعات نے اسرائیل حکام میں کھلبلی مچادی

بن گوریون ہوائی اڈے آتشزدگی، حیفا میں آئل ریفائنری میں شعلے بھڑک اٹھےتل ابیب (نیوز ڈیسک) اہم مقامات پر آگ لگنے کے واقعات نے اسرائیل حکام میں کھلبلی مچادی ہے، بن گوریون ہوائی اڈے کے

قاسم سلیمانی کی طاقت شہادت کے بعد زیادہ ہو گئی ،جواد ظریف

سلیمانی کی طاقت کو صرف مادی وسائل اور معیاروں سے درک نہیں کیا جا سکتاتہران(نیوز ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی طاقت ان کی شہادت