مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، انتونیو گوتیریس
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پاسداری انتہائی ضروری ہے،کشمیر سمیت پوری دنیا میں انسانیت کا احترام کیا جانا چاہیے، اگرپاکستان اور بھارت رضامند ہوں تو وہ ثالثی کیلئے تیار ہیں پاکستان میں افغان مہاجرین


































