امریکا کی شرمناک پسپائی ،ایران سے مصالحت کی راہ اختیار کرلی
سلامتی کونسل میں ایران پر دوبارہ پابندیوں کی امریکی درخواست واپس، ایرانی سفارتکاروں پر سفری پابندیوں میں نرمی،ایٹمی معاہدہ پر مذاکرات کی پیشکش ایران پر دباﺅ کی پالیسی ناکام رہی،ہماری مشکلات میں اضافہ ہوا، امریکی وزیر


































