Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. امریکہ

امریکہ

    امریکی منافقت ،اسرائیل کیلئے مزید اسلحہ کی منظوری

    کانگریس کوا سلحہ فروخت سے متعلق 5 مئی کو نوٹیفائے کردیاگیا تھاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو73 کروڑ50لاکھ ڈالر اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی ، کانگریس کو اسرائیل کو اسلحہ کی کمرشل

    امریکا کی ایٹمی پروگرام پر اسرائیلی موقف کی پیروی

    جوبائیڈن کی موساد کے سربراہ سے غیررسمی ملاقات اوریقین دہانیاںواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے ایران کے ایٹمی پروگرام پر اسرائیلی موقف کی ہی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی بدنام

    امریکہ
    امریکی فوج افغانستان اور عراق سے نکلنے کو نہیں تیار

    امریکی فوج افغانستان اور عراق سے نکلنے کو نہیں تیار

     افغانستان میں القاعدہ اورداعش کے دوبارہ فعال ہوجانے کا خدشہ ہے، یہ خطے کے ممالک اورخاص طورپرپاکستان کیلئے تشویشناک ہوگا،امریکی جنرل کا بہانہ ہمارا عراق سے نکلنے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں ، واشنگٹن بغداد

    امریکی انخلا کا شیڈول فوج کی فنی کمیٹی طے کرے گی

     بیرونی افواج کا انخلا چند مرحلوں میں انجام پائے گا،فوجی ترجمانبغداد(نیوزڈیسک)عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا ٹائم ٹیبل مسلح افواج کی فنی کمیٹی طے کرے گی، مسلح افواج کی جنرل کمان کے ترجمان بریگیڈیئر

    امریکی مندوب امن نہیں جنگ کا پیغام لے کر آیا،محمد علی الحوثی

     امن چاہتے ہیں تو امریکی واضح حقائق کی بنیاد پر کوئی منصوبہ پیش کریں صنعا(نیوز ڈیسک) یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ امریکی مندوب امن کا پیغام لے

    امریکا اور روس میں ٹھن گئی،سفارتکار ملک بدر

     وقت آگیا ہے کہ امریکا اچھے رویے کا مظاہرہ کرے ،روسی وزیرخارجہ ماسکو(نیوز ڈیسک) امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے بھی امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکالنے اور پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ،

    امریکہ
    امریکا نے فوج نہ نکالی تو کھلی جنگ ہوگی، طالبان کا اعلان

    امریکا نے فوج نہ نکالی تو کھلی جنگ ہوگی، طالبان کا اعلان

     دوحہ معاہدے پر عمل در آمد ہی سب سے دانش مندانہ راستہ ہے،امریکاڈیڈ لائن میں تاخیر کرتا ہے تو سمجھا جائے گا کہ اس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے امریکا اور نیٹو نے افواج

    امریکہ
    امریکا کی افغان فوج کیلئے ناکارہ طیاروں کی خریداری (کروڑوں ڈالر کا جھٹکا)

    امریکا کی افغان فوج کیلئے ناکارہ طیاروں کی خریداری (کروڑوں ڈالر کا جھٹکا)

     50 کروڑ ڈالر سے زائد میں خریدے گئے 20 میں سے 16 ٹرانسپورٹ طیارے چند سال ہی میں ناکارہ ہوگئے اور انہیں صرف 40ہزار ڈالر میں بیچنا پڑاامریکی فوج کا سابق جنرل ملوث ، کسی

    امریکہ
    حشد الشعبی پر حملہ ،امریکا کو سنگین نتائج کا انتباہ

    حشد الشعبی پر حملہ ،امریکا کو سنگین نتائج کا انتباہ

    امریکا نے شام میں نہیں ، سرحد پر عراق کے اندر حملہ کیا، دہشت گردوں کو روکنے کیلئے تعینات فوجیوں کو نشانہ بنانے کے سنگین نتائج نکلیں گے، حشد الشعبیامریکا کوجارحیت کا خود زیادہ نقصان

    امریکہ
    امریکا مذاکرات کیلئے بے چین ،ایران نے ٹھینگا دکھا دیا

    امریکا مذاکرات کیلئے بے چین ،ایران نے ٹھینگا دکھا دیا

    امریکا اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے بعد غیر رسمی اجلاس بلانے کا موقع نہیں ، امریکی موقف تبدیل نہیں ہوا، بات چیت فضول ہے، ایرانایران کیساتھ بامقصد سفارتکاری کیلئے پہلے کی طرح