Thu Nov 26, 2026

ٹرمپ کے سابق حامیوں کی اکثریت اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کی حامی، سروے حزب اللہ کو ایران سے تعلقات پر فخر ہے، مزاحمت کی حمایت پر ایران کے شکر گزار ہیں، شیخ نعیم قاسم اسرائیل کیمیائی ہتھیاروں کا بہانا بنا کر امریکا کو ایک نئی جنگ میں گھسیٹنے کی سازش کررہا ہے، عباس عراقچی حماس کی اپنے رہنماؤں کے تازہ اسرائیلی حملوں میں قتل کی مذمت، جنگ بندی کے ضامن ممالک سے مداخلت کا مطالبہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مزید سخت، نئے نگرانی اور دفاعی نظام نصب کرنے کا اعلان یوکرین جنگ میں 7 لاکھ سے زیادہ روسی فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف بندرگاہ کے بدلے بندرگاہ، یمنی فوج نے جدہ اور جازان کو نشانہ بنا دیا ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی اعلیٰ قیادت کو قتل کرنے کے امکان پر غور آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، قالیباف امریکی محاصرے کو توڑنے کے لیے پُرعزم ہیں، محسن رضائی پہلا پاکستانی محمد ذیشان علی خلا میں پہنچ گیا آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. امریکہ

امریکہ

امریکہ
امریکا کا شام سے داعشی دہشت گرد عراق منتقل کرنے کا انکشاف

امریکا کا شام سے داعشی دہشت گرد عراق منتقل کرنے کا انکشاف

امریکی طیاروں نے شام سے داعشی دہشت گردوں کی ایک بڑی تعدادکوعراق کے مرکز منتقل کیاہے، دہشت گردوں کی عراق منتقلی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے،عینی شاہدیندہشت گردوں کی عراق منتقلی کا مقصد عراق

امریکی کمپنیوں کیلئے مشین گنوں کا ٹینڈر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) پینٹاگون نے افغانستان، عراق، لبنان اور مغربی ایشیا کے دوسرے ملکوں میں موجود اپنے فوجیوں کیلئے 40کروڑ ڈالر کی مشین گنیں خریدنے کا ٹینڈر جاری کردیا۔

مصنوعات نہ خریدنے پر امریکا کی چین کو دھمکیاں

چین نے وعدوں کا پاس نہ کیا تو عالمی معیشت پر سنگین اثرات پڑیں گے،امریکاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خزانہ اسٹیفن منوچن نے امید ظاہر کی ہے کہ چین جنوری میں طے کئے گئے تجارتی

امریکا اور سوڈان کے 23 سال بعد سفارتی تعلقات بحال

امریکا نے اسامہ کو پناہ دینے پر1993میں سوڈان کو دہشت گرد قرار دیاتھاواشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا اور افریقی ملک سوڈان کے درمیان 23 سال پر محیط محاذ آرائی کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات

امریکا اپنی کمزور پالیسی کا ملبہ ادارہ صحت پر ڈال رہا ہے ،روس

عالمی ادارہ صحت ہم آہنگ طورپر اپنی ذمہ داریوں پرعمل پیرا ہےماسکو(نیوز ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کورونا وائرس کے خلاف امریکی حکومت اور ٹرمپ کی کمزور پالیسی اور عالمی ادارہ صحت کو

امریکا لبنان میں انارکی سے بازرہے، حزب اللہ کا سخت انتباہ

صیہونی و تکفیری جنگوں میں ناکام امریکا اقتصادی جنگ میں فتح چاہتا ہےبیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ نے لبنان کی معیشت اور امن و امان کے خلاف وسیع امریکی سازشوں پرامریکا کوسخت انتباہ کیا ہے،

تمام امریکی بیڑوں پر کورونا پھیل گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکاکے 24بحری بیڑوں پرکورونا وائرس پھیل گیا اور ہر اڈے پر کئی فوجی وائرس کا شکار ہوگئے،حکومتی فہرست کے مطابق 3875 فوجی وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں، 2فوجی ہلاک اور 85کی حالت

امریکہ
امریکا کااسرائیل کوغرب الاردن کے انضمام کا گرین سگنل

امریکا کااسرائیل کوغرب الاردن کے انضمام کا گرین سگنل

غرب اردن کو ضم کرنے کاکام یکم جولائی سے شروع ہوگا، انضمام کیلئے امن معاہدے کے بجائے اسرائیلی وزیراعظم کی تجویز پر عمل کیا جائے،امریکی صدریہ فلسطینیوں کیلئے بے مثال اور بھر پور فائدہ اٹھانے

امریکی حکومت نے ایران کے خلاف نیا محاذ کھول دیا

ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھائی جائے، امریکاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے پرزور دیاہے، وزیر خارجہ مائیک

مغربی ایشیا میں 8ٹریلین کے اخراجات احمقانہ اقدام تھا، ٹرمپ

دوستوں کا دفاع کرتے ہیں تو انہیں بھی چاہیے کہ وہ اخراجات ادا کریںواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں 8 ٹریلین ڈالر خرچ کرنے کو احمقانہ اقدام قرار دیا