Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

کئی ممالک میں ویکسین ختم، متعدی امراض پھوٹنے کا خطرہ

حالات یہی رہے تو کم عمر بچوں کی انتہائی ضروری ویکسین نہیں مل سکے گینیویارک(نیوزڈیسک) یونیسیف نے معمول کی ویکسی نیشن کا پروگرام متاثر ہونے سے کئی ملکوں میں متعدی امراض پھوٹنے سے خبردار کردیا،

احتیاطی تدابیر کے ساتھ جلوس اور مجالس ہر صورت منعقد ہوں گی، شیعہ علما کونسل

طبی ماہرین اور حکومت پاکستان کی دی گئی ہدایات پر عملدرآمد کروایا جائے گالاہور ( پ ر ) شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے واضح کیا ہے

آئین کے تحت سینیٹ اور قومی اسمبلی میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کی راہ نکالی جائے

لاہور ( پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیرا عجازاحمدہاشمی نے چیف جسٹس گلزار احمد کے گلگت بلتستان کے عوام کو پاکستان کے باقی شہریوں کے

نیویارک: کوروناسے روزانہ تقریباً15 مسلمان بھی جاں بحق ہونے لگے

زیادہ تر میتیں پاکستانیوں اور بنگلادیشی شہریوں کی ہوتی ہیں، تجہیز و تکفین مرکزنیویارک(نیوز ڈیسک) نیویارک میں کورونا وائرس سے روزانہ کئی مسلمان بھی جاں بحق ہونے لگے جس سے ان کی تجہیز و تکفین

مصنوعات نہ خریدنے پر امریکا کی چین کو دھمکیاں

چین نے وعدوں کا پاس نہ کیا تو عالمی معیشت پر سنگین اثرات پڑیں گے،امریکاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خزانہ اسٹیفن منوچن نے امید ظاہر کی ہے کہ چین جنوری میں طے کئے گئے تجارتی

امریکا اور سوڈان کے 23 سال بعد سفارتی تعلقات بحال

امریکا نے اسامہ کو پناہ دینے پر1993میں سوڈان کو دہشت گرد قرار دیاتھاواشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا اور افریقی ملک سوڈان کے درمیان 23 سال پر محیط محاذ آرائی کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات

کینیڈا میں پہلی بار لاﺅڈ اسپیکرسے اذان کی اجازت

ماہ رمضان میں ظہر، عصر اور مغرب کی اذان لاو¿ڈ اسپیکر پر دی جاسکے گیٹورنٹو (نیوز ڈیسک) کینیڈا میں حکام نے پہلی بارماہ مبارک رمضان میں مساجد سے لاﺅڈ اسپیکرپراذان کی اجازت دے دی، کینیڈا

ترکی کی فوجی جارحیت کا کوئی جواز قبول نہیں ،شام

سلامتی کونسل کو چاہئے کہ ترکی کی دہشت گردوں کی حمایت بند کرائےنیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے

عالمی کمیٹی برائے انسانیت کی 14مئی کو یوم دعا کی اپیل

ویٹی کن اور جامعہ الازہر کی حمایت، ہر مذہب کے لوگوں سے دعا کی اپیلابوظہبی(نیوز ڈیسک) عالمی کمیٹی برائے انسانیت نے دنیا بھر کے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی ہے

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو کئی روز بعد کھول دیا گیا

ماسک پہننا لازمی ، جا ئے نماز ساتھ لانا ہوگی،فاصلہ برقرار رکھنا ہوگامدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو کھول دیا ، احتیاطی تدابیر کے تحت حرمین شریفین میں آنے