Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

کورونا ویکسین کیلئے 8.3ارب ڈالر فندز کی اپیل

یورپی رہنماو¿ں کا فنڈنگ منصوبے کیلئے اپنی حمایت کا اعلانبرسلز(نیوز ڈیسک) یورپی رہنماو¿ں نے ایک منصوبے کیلئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ویکسین کی تیاری کیلئے 8.3 ارب ڈالر کی فنڈنگ

طالبان کی امریکا اور افغان حکومت کو حملے کی دھمکی

کابل(نیوز ڈیسک) طالبان نے نیا موقف اختیار کرتے ہوئے امریکہ اور افغان حکومت کو حملے کی دھمکی دی ہے،طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، قطر سمجھوتے پر

حکومت یوم علی ؑ کے پروگراموں میں رکاوٹ نہ بنے،ایم ڈبیلو ایم

مشاورت کے بعد وہ فیصلے کیے جائیں، جن پر دونوں فریق راضی ہوں، عبد الخالق اسدیلاہور (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے کہا ہے کہ یوم

یوم علی ؑپر پروگراموں کا معاملہ طے کرلیا جائیگا،وفاقی وزیر

صوبائی حکومتوں کے متعصبانہ اور بلاجواز اقدامات کا نوٹس لیا جائے، راجہ ناصر عباساسلام آباد (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور وزیر مذہبی امور نور

امریکا اپنی کمزور پالیسی کا ملبہ ادارہ صحت پر ڈال رہا ہے ،روس

عالمی ادارہ صحت ہم آہنگ طورپر اپنی ذمہ داریوں پرعمل پیرا ہےماسکو(نیوز ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کورونا وائرس کے خلاف امریکی حکومت اور ٹرمپ کی کمزور پالیسی اور عالمی ادارہ صحت کو

فقہ جعفریہ اور فقہ حنفیہ میں سحری میں دس منٹ فرق کی بات درست نہیں، وفاق المدارس الشیعہ

سحر کا وقت ایک ہی ہے، افطار میں شیعہ دس منٹ کے فرق سے روزہ کھولتے ہیںلاہور (پ ر) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ فقہ جعفریہ اور فقہ حنفیہ

ضرورت مندوں کی مدد سے افضل ثواب کمایا جا سکتا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

عبادات، عزاداری ا یمان کا حصہ ہیں لیکن جان کی حفاظت شرعی فریضہ ہےاسلا م آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ رمضان

آیت اللہ ابراہیم امینی کی انقلابی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حافظ ریاض نجفی

لاہور (پ ر) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی اور سیکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے حوزہ علمیہ قم المقدس کے عظیم

شام میں ترکی کے زیرقبضہ علاقے میں خوفناک دھماکا

عفرین میں آئل ٹینکز بم حملہ میں 11 بچوں سمیت 40 افراد ہلاکدمشق(نیوز ڈیسک) شام میں ترکی کی حامی ملیشا پر آئل ٹینکز بم حملہ کیا گیا جس میں 11 بچوں سمیت 40 افراد ہلاک

امریکا لبنان میں انارکی سے بازرہے، حزب اللہ کا سخت انتباہ

صیہونی و تکفیری جنگوں میں ناکام امریکا اقتصادی جنگ میں فتح چاہتا ہےبیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ نے لبنان کی معیشت اور امن و امان کے خلاف وسیع امریکی سازشوں پرامریکا کوسخت انتباہ کیا ہے،