Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

بحرین: سیاسی بالخصوص کورونازدہ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

 غیرانسانی سلوک سے سیاسی قیدیوں کی صحت کو سخت نقصان پہنچا ہے،جمعیت الوفاقمناما(نیوز ڈیسک) بحرین کے عوام نے مظاہرہ کر کے تمام سیاسی بالخصوص کورونا وائرس میں مبتلا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے،

ذاتی تنازع کو مسلکی بنانا استعماری ایجنڈہ ہے، علامہ ناصر عباس

 دشمن قوتیں فرقہ واریت پھیلا کر ملک و قوم کے امن کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گلگت نلتر واقعہ پر اظہار افسوس

خاشقجی کیس، بن سلمان کو امریکی عدالت کا سمن جاری

منگیتر کی درخواست پر کارروائی، مقصد سعودی حکومت کو بھی ذمہ دار ٹہرانا ہےواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی عدالت نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی ولی عہد بن سلمان کے سمن جاری کردئے،

سانحہ مچھ کی ویڈیو جاری، داعش کامزید کارروائیوں کا اعلان

ویڈیو بڑی جنگوں کے کھلاڑی کے نام سے جاری، نام نہاد صوبہ پاکستان کا ذکرکراچی(نیوز ڈیسک) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے سانحہ مچھ کے قتل عام کی ویڈیو جاری کرکے پاکستان میں مزید کارروائیوں

میانمار: فوج نے ا پنے ہی شہریوں کی لاشیں بچھادیں

فوجی بغاوت کیخلاف مظاہریں پر فائرنگ، ہلاک افراد کی تعداد 238 ہوگئیینگون (نیوز ڈیسک) میانمار میں مسلمانوں پرفوج کے مظالم پر خاموش شہری اپنی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے لگے، فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج

شام: دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا انکشاف

مقصد اسد حکومت پرشہریوں کے خلاف کیمیائی حملے کا الزام عائد کرنا ہے،روسدمشق(نیوز ڈیسک) شام میں تحریرالشام نامی دہشت گرد گروہ صوبے ادلب کے شمال مشرق میں زہریلا مواد اور کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی

رابطوں کی امریکی درخواست وقت کا ضیاع ہے، شمالی کوریا

 جب تک امریکا کی دشمنانہ پالیسیاں جاری ہیں ایسی درخواست کی کوئی اہمیت نہیںپیانگ یانگ(نیوز ڈیسک) شمالی کوریانے رابطے برقرار کرنے کی امریکی درخواست کو فریب اور وقت کا ضیاع قرار دیا ہے، امریکی حکام

قاتل دوسرے کو قاتل سمجھتا ہے، بائیڈن کے بیان پر پیوٹن کا جواب

امریکی ہم منصب کو تعمیری مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں ،روسی صدر کی پیشکشماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کے توہین آمیز بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے

کورونا نے یورپ میں امتیازی رویے کو بے نقاب کردیا

 نسلی امتیاز یورپی معاشرے کی ساخت تک سرائیت کر گیا ہے،یورپی وزیرخارجہبرسلز(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے اعتراف کیا ہے کہ نسلی امتیاز یورپی معاشرے کی ساخت تک سرائیت

حجاب پر پابندی کے فیصلہ پر کولمبو حکومت کا یوٹرن

 پابندی محض تجویز تھی جس کی تاحال منظوری نہیں دی گئی،حکومتی ترجمانکولمبو (نیوز ڈیسک) مسلمان خواتین پر برقع اور حجاب سے چہرہ ڈھانپنے کی پابندی سے متعلق سری لنکن حکومت نے وضاحت کردی اور کہا