Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

نیدرلینڈز میں ایک زیرتعمیر مسجد کو آگ لگادی گئی

مسجد کو آتش گیرمادہ چھڑک کرجلایا گیا، غیرمقامی باشندہ گرفتارایمسٹرڈیم (نیوز ڈیسک) یورپی ملک نیدرلینڈز میں ایک زیرتعمیر مسجد کو آگ لگادی گئی ، یہ افسوس ناک واقعہ مغربی شہر گاوڈا میں پیش آیا، آتش

امیر ملکوں نے76فیصد کورونا ویکسین خرید لی، غریب لاچار

 کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحتجنیوا(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے،ڈبلیو

نئے مدرسہ بورڈ زبنا کر تقسیم مذاہب کی کوشش کی گئی ہے، حافظ ریاض نجفی

لاہور( پ ر ) وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ نئے مدرسہ بورڈ بنا کر مذاہب کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے،جب ریوڑیاں بٹ

فرقہ پرست گروہ کو لگام ڈالی جائے ،امامیہ کونسل گلگت

نلتر واقعہ کو دشمنی قرار دینے کے باوجود شیعہ سنی اتحاد کو نقصان پہنچایا جارہاہےگلگت (پ ر) مرکزی امامیہ کونسل کے زیر اہتمام ملی تنظیموں کا اجلاس مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا

مدارس کی آزادی و خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ، وفاق المدارس الشیعہ

 اسلامیات کے نصاب میں تجاویز شامل نہ ہوئیں تو کمیٹی سے نکل جائیں گے، علامہ افضل حیدری لاہور( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے واضح کیا

جعلی فرقہ پرست عناصر علاقے کی ترقی کے دشمن ہیں،وزیراعلیٰ گلگت

ریاست سے کوئی طاقتور نہیں، فرقہ وارانہ واقعات کے ملزمان کو نشان عبرت بنا دیں گےگلگت(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے علاقے کے امن میں خلل

داعش نے موزمبیق کے شہر پالما پر قبضہ کر لیا

حملے میں دسیوں افراد ہلاک،حملے میں دسیوں افراد ہلاکپالما(نیوز ڈیسک) داعش سے وابستہ تکفیری گروپ نے افریقی ملک موزمبیق کے شمالی شہر پالما پر قبضہ کر لیا، دہشت گردوں نے گذشتہ بدھ کو تیل کی

بے نقاب خواتین کو کوڑے لگائے جائیں،سوڈان میں مہم

عوام میں انتہاپسندوں کیخلاف غصہ، خواتین نے جوابی مہم شروع کردیخرطوم (نیوز ڈیسک)سوڈان میں ایک گمنام انتہا پسند گروپ نے سوشل میڈیا پر چہرے کا نقاب نہ کرنے والی خواتین کو کوڑے مارنے کی حمایت

بن سلمان کا شاہی آئین میں تبدیلی کا منصوبہ

قران وسنت کی بالادستی،اقتدار کی منتقلی سے متعلق شق تبدیل کی جائے گی ریاض(نیوزڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے شاہی آئین میں قرآن و سنت کی ا ٓئینی بالادستی اور انتقال اقتدار

سعودیہ: انسانی حقوق کی خاتون کارکن کو 3سال قید کی سزا

 سوشل میڈیاپر فعال بعض خواتین گرفتار ، ایک حاملہ خاتون شامل ،جیل منتقل ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عدالت نے تین سال سے قید انسانی حقوق کی سرگرم سماجی کارکن نسیمہ السادہ کو 5سال قید کی