غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، کار پر فائرنگ، 3 فلسطینی جوان شہید
جنین: مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیل کی صیہونی فوج جنین کے قریب ایک کار کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں تین فلسطینی سوار تھے۔


































