اسرائیلی جارحیت، نصیرات اور جبالیہ پر میزائل حملے، نہتے خواتین و بچوں سمیت 25 فلسطینی شہید
غزہ : صیہونی فوج نے نصیرات اور جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر میزائل داغ دئے۔ حملوں میں مزید 25 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ جنگی طیاروں نے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر ایک بار


































