اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے
لندن: دنیا بھر میں فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے اتوار کو بھی جاری رہے۔ برطانیہ۔ فرانس اور اسپین سمیت کئی ممالک کے دارالحکومتوں اور بڑے شہروں میں ریلیوں اورمظاہروں کا اہتمام کیا


































