غزہ : حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں مزید پیشقدمی کی تو شہر اسرائیلی فوج کے لیے قبرستان بن جائے گا۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے
ماسکو : روس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن فلسطینی مسئلے کے منصفانہ اور جامع حل کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروف نے پریس کانفرنس میں
نیویارک : انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کی جاری نسل کشی اور فلسطینیوں پر مسلط غیر قانونی قبضے کو سہارا دینے والے سیاسی، معاشی اور عسکری تعاون کے خاتمے کا مطالبہ کیا
لاہور: وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظرماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے بھارت کیخلاف مملکت
غزہ : صیہونی فوج غزہ سٹی میں پیشقدمی کرتے ہوئے شہر کے مرکز کے قریب پہنچ گئی۔ شدید بمباری اور گولہ باری سے چوبیس گھنٹوں میں باون فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی افسران کے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کے مستند شواہد ہیں۔ جرمن جریدے کو
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے نئی پابندی کے تحت یونیورسٹیوں سے خواتین کی لکھی ہوئی کتابوں کو ہٹادیا ہے۔ طالبان حکام نے 680 کتابوں پر پابندی لگائی ہےجن میں خواتین کی لکھی ایک سو
ابو ظہبی : عرب امارات کے تھنک ٹینک الحبطور ریسرچ سینٹر نے اسرائیل کو سبق سکھانے کیلئے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز دیدی۔ الحبطور ریسرچ سینٹر نے کہاہےکہ مربوط فضائی ناکہ بندی سے اسرائیلی
دوحہ : خلیج تعاون کونسل کے وزرائے دفاع نے دوحہ پر اسرائیلی حملے کو قطر کی خودمختاری پر سنگین جارحیت قرار دیتے ہوئے مشترکہ ردعمل دینے کا اعلان کیا ہے۔ دوحہ میں اجلاس میں جی
لاہور: سربراہ تحریک بیداری امت مصطفی (ص) علامہ سید جواد نقوی نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عرب حکمرانوں کا حالیہ دوحہ میں ہونیوالا اجلاس فلسطین کے حق میں سب سے بڑا ظلم