حماس کی مخالفت کے باوجود فلسطینی اتھارٹی نے ٹونی بلیئر کو قبول کرلیا
عمان : حماس کی سخت مخالفت کے باوجود فلسطینی اتھارٹی نے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کو غزہ منصوبے کے لیے قبول کرلیا۔ برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق ٹونی بلیئر نے فلسطینی اتھارٹی


































