غاصب اسرائیلی فورسز کی ماہ رمضان میں بھی بربریت جاری، کئی بے گناہ فلسطینی زخمی و گرفتار
غاصب اسرائیلی فوج نے ''باب العمود'' پر پھر حملہ کرتے ہوئے سینکڑوں بے گناہ فلسطینی نوجوانوں کو زخمی اور اسیر کر لیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق، فلسطینی ذرائع ابلاغ نے آج منگل کی صبح


































