لیبیا میں ناکام بغاوت کے بعد مسلح گروپوں میں شدید جھڑپیں، طرابلس سے شہریوں کی نقل مکانی
طرابلس : لیبیا میں ناکام بغاوت کے بعد فسادات پھوٹ پڑے۔ دارالحکومت طرابلس میں مسلح گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ کئی اضلاع میں دھماکے سنے گئے اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ


































