ایران کے جوہری سائنسدانوں کے قتل کا منصوبہ ناکام، 3 اسرائیلی ایجنٹ گرفتار
تہران : ایران میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی ’موساد‘ کے تین ایجنٹ پکڑے گئے، ایرانی عدلیہ کے مطابق ان ایجنٹوں کو اپریل میں گرفتار گیا تھا۔ اسرائیلی ایجنٹس، ایرانی جوہری سائنسدانوں کے قتل کا منصوبہ


































