اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری
دمشق: شام میں دمشق ائرپورٹ پر حملے میں 2 شامی فوجی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے دمشق کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور اس کے اطراف تنصیبات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
سال نو پر بھی صیہونی فورسز کی درندگی کا سلسلہ جاری ہے۔ غرب الاردن میں فوجیوں کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ صیہونی فورسز نے جنین کے مغرب میں واقع گاؤں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردانہ حملے میں چار شہری جانبحق اور سات زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ ضلع راجوری کے گاﺅں اپر ڈنگری میں ہائر سیکنڈری اسکول کے سامنے پیش آیا۔گولیاں لگنے سے
تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے مقاومتی محاذ میں ایک نئی روح پھونکنے کو شہید سلیمانی کا ایک بہت ہی شاندار اور بنیادی کارنامہ قرار دیا ہے۔ جنرل شہید قاسم سلیمانی
نئی دہلی : مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سال 2022ء کے دوران خاتون اور 5 کمسن بچوں سمیت 214 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارے 3 ارکان کو اعتماد کے ووٹ میں نیوٹرل رہنے کا کہا گیا ہے، کراچی میں ایم
پیانگ یانگ : شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ امریکا جنوبی کوریا اور جاپان کے ساتھ تعاون کو مضبوط کرنے کے بہانے نیٹو کا ایشیائی ورژن تشکیل دے رہا ہے۔
رام اللہ: ارض فلسطین کیلئے دوہزار بائیس خونی رہا، اسرائیل کے ہاتھوں 257 فلسطینی شہید ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں ۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ اور مغربی کنارہ اسرائیلی مظالم کا نشانہ
جدہ: رابطہ عالم اسلام کے سیکریٹری جنرل محمد العیسیٰ نے افغانستان میں خواتین کے غیر سرکاری اداروں میں کام کرنے پر پابندی کا فیصلہ ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ محمد العیسیٰ نے کہا ہے کہ