رام اللہ : فلسطینی وزیر اعظم محمد شتیہ نے کہا کہ اسرائیلی قابضین کی جانب سے فلسطینیوں کا جاری قتل عام معافی کے احساس اور احتساب نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔یہ بیان مقبوضہ مغربی کنارے
دمشق : شام نے روس کے مستقل فوجی اڈوں کے قیام اور فوجیوں کی تعداد میں اضافہ پر آمادگی ظاہر کردی۔ روسی ایجنسی سے انٹرویو میں شام کے صدر بشار الاسد نے کہاکہ ان کا
جنین : صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا بول کر مزید چار فلسطینی شہید اور بیس زخمی کردئے۔ صیہونی فوج کے درجنوں خفیہ اہلکار عام گاڑیوں میں سوار ہوکر جنین
کابل: افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد جہاں ایک طرف لڑکیوں کے اسکول بند کر دیے گئے وہیں مدرسوں کی تعداد میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سائنس
نیویارک : اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے یمن نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے یمن پر زور دیا ہے کہ وہ اس کا فائدہ اٹھائے اور امن
دمشق: شام کے صدر بشار الاسد نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر بشار الاسد نے کہاکہ ہم روس
ابوظہبی : متحدہ عرب امارات میں دو سال سے پھنسے 24 سو افغان تارکین قیدیوں جیسی زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔ کابل پر طالبان کےقبضے کے بعد خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افغانوں کو ابوظہبی
انقرہ: ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کو شدید بارش کے بعد سیلاب نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترکیہ کے زلزلہ سے متاثرہ دو صوبوں شانلی عرفہ اور ادیامان میں منگل کی رات سے
پیرس: سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ فرانس کے 24 ٹی وی کو انٹرویو میں
واشنگٹن : امریکا کے کمیشن فار انٹرنیشنل ریلیجیس فریڈم نے ہندوستان میں انسداد تبدیلی مذہب قانون کو دستخط شدہ بین الاقوامی انسانی حقوق قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ امریکی کمیشن کی رپورٹ کے