اسرائیل کے مسلسل حملے, عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں ادویات کی فراہمی اور طبی امداد روک دی
غزہ : اسرائیل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت نے شمالی غزہ میں ادویات کی فراہمی اور طبی امدادی کارروائیاں منسوخ کردیں۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس اہڈانوس گیبرئیس نے ایک


































