ماہ رمضان میں بھی اہل غزہ پر بموں کی بارش، نہتے خواتین و بچوں سمیت 68 فلسطینی شہید
غزہ: پہلے روزے میں بھی اہلیان غزہ پر بموں کی بارش جاری رہی۔ 24 گھنٹوں میں 68 فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے خان یونس اور غزہ سٹی میں حملے بڑھادئے ہیں۔ جنگی طیاروں نے


































