امریکی جامعات میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج، 2300 سے زائد مظاہرین گرفتار
واشنگٹن: امریکی جامعات میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج اور مظاہرین کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکا کی ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے


































