امریکا کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے تحت جوہری مذاکرات نہیں کرینگے، ایرانی وزیر خارجہ
ریاض : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ ایران امریکا کے ساتھ اپنے جوہری پروگرام پر مذاکرات دوبارہ شروع نہیں کرے گا۔ جب تک امریکا اپنی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی اور


































