غزہ میں امداد کے داخلے پر اسرائیلی پابندی کے باعث نوزائیدہ بچوں کی حالت انتہائی خطرے میں ہے، یونیسیف
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسیف) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں امداد کے داخلے پر حالیہ اسرائیلی پابندیاں شہریوں کے المیے میں اس طرح اضافہ کر رہی ہیں جو ایک بے


































