جنیوا : بچوں کی فلاح کے لئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ترجمان ٹیس انگرام نے کہا ہے کہ غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت اور پانی
تہران : ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تہران صرف حقیقی مذاکرات میں حصہ لے گا اور امریکہ کی جانب سے کسی بھی غیر مشروط رعایت کیلئے
غزہ : حماس نے تین یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں۔ جبکہ اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔ اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں غزہ سٹی میں ایک سرنگ سے ملی تھیں جنہیں ریڈ
تل ابیب : صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہےکہ رفح اور خان یونس میں حماس کے دو آخری ٹھکانے باقی رہ گئے ہیں انہیں بھی ختم کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب
دمشق: امریکا نے لبنان کو ناکام ریاست قرار دیتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اس ریاستی کنٹرول مضبوط نہ کیا تو اسرائیل یکطرفہ کارروائی کرسکتا ہے۔ امریکا کے خصوصی ایلچی ٹام بیراک نے کہا
تہران : امریکا نے ایران کو مذاکرات کا ایک اور پیغام بھییج دیا۔ ایران نے جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کی ترجمان فاطمہ مهاجرانی نے انکشاف کیا
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام پسند شدت پسند گروپوں سے نمٹنے کے لیے نائجیریا میں فوجی کارروائی کے منصوبے تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ
نیویارک : اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں رواں سال زیتون کی فصل کے دوران غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کے حملے گزشتہ پانچ برسوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
غزہ : حماس نے کہاہےکہ اسرائیل جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے فرار کی کوشش کررہا ہے۔ غزہ میں حماس کے ترجمان حازم القاسم نے کہاہےکہ حماس نے ثالثوں اور دیگر دھڑوں
مناما : برطانیہ، جرمنی اور اردن کے وزرائے خارجہ نے سوڈان کی صورتحال کو انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیاہے۔ تینوں وزراء نے کہا کہ عالمی برادری بحران کو سنجیدگی