امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی رام اللہ آمد پر شدید احتجاج
رام اللہ : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، فلسطینی صدر محمود عباس سے ملنے رام اللّٰہ پہنچے۔ انٹونی بلنکن کی آمد پر فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے امریکا مخالف نعرے لگائے،