امریکی حملے میں ایرانی ایٹمی تنصیبات کو نقصان ہوا لیکن یورینیم محفوظ ہے، رافیل گروسی
جنیوا: ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے تسلیم کیا ہےکہ ایران کے افزودہ شدہ یورینیم کے زیادہ تر ذخائر ملک کے اندر ہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں رافیل گروسی نے کہا کہ ایرانی


































