انقرہ: انیس ممالک کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی پر غیرقانونی کنٹرول بڑھانے کے اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ اور اسے عملی الحاق قرار دیا ہے۔ ترکیہ، قطر، فرانس
برسلز: انسانی حقوق کی تنظیم یورو-میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے غزہ میں ڈیجیٹل والیٹ متعارف کرانے کے منصوبے مالی وسائل اور امداد کو ہتھیار بنا سکتے ہیں۔
تل ابیب: مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے لیے تعمیراتی اجازت ناموں میں شدید امتیاز بے نقاب ہو گیا۔ اسرائیلی حکام نے گیارہ سال میں فلسطینیوں کو صرف چھیاسٹھ جبکہ غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کو بائیس
جنیوا : اقوام متحدہ کی خصوصی مبصر فرانسسکا البانیز نے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی فوری طور پر بند کی جائے ورنہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اپنی انسانیت سوز کارروائیاں
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ مزاحمت ہر قسم کی دھمکیوں اور جارحیت کے خلاف مضبوطی سے کھڑی ہے اور جب بھی ضرورت پڑی مناسب اقدام کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ
دوحہ : حماس اپنے نئے سربراہ کے انتخاب کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں دو اہم رہنما خالد مشعل اور خلیل الحیہ اس عہدے کے لیے مقابلہ کر رہے ہیں۔ حماس اپنے
ریاض : سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک نے سمندری حدود کے تنازعہ میں عراق پر زور دیا ہے کہ وہ کویت کی خود مختاری کا احترام کرے۔ عراق کی وزارت خارجہ نے انیس سو
نیویارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزیوں پر دنیا خاموش نہیں رہ سکتی۔ دو ریاستی حل
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حیرانی دور کر دی۔ عباس عراقچی
واشنگٹن: خطے میں بڑی فوجی اور بحری طاقت جمع ہونے کے باوجود ایران کے ہتھیار نہ ڈالنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوگئے۔ امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو