امریکا کا اتحادیوں کو جنگ میں گھسیٹنے کا منصوبہ بھی ناکام، آبنائے ہرمز پر اتحادی ساتھ چھوڑ گئے
تہران : ایران کیخلاف جنگ میں رسوائی کے بعد امریکا کا اتحادیوں کو گھسیٹنے کا منصوبہ بھی ناکام ہوگیا۔ برطانیہ اور فرانس سمیت کوئی اتحادی آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے جہاز بھیجنے پر تیار نہیں۔ امریکی


































