صیہونی جنگی طیاروں کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، بمباری سے مزید 100 فلسطینی شہید
غزہ: صیہونی جنگی طیاروں کے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بمباری سے مزید سو سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے جبالیہ۔ تل الحوا اور خان یونس


































