اہواز پر حملے میں 4 شہری شہید، 5 زخمی، ایران کا بھرپور جوابی وار
تہران : ایران مسلسل 13 ویں رات دھماکوں سے گونجتا رہا۔ امریکا نے کرمان۔ بندر عباس۔ قشم جزیرے اور سیرک میں فضائی حملے کئے۔ اہواز پر حملے میں چار شہری شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔