صیہونی فوج نے قلندیا کیمپ میں تباہی مچادی، فائرنگ اور تشدد سے 51 فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت القدس: صیہونی فوج نے مقبوضہ مشرقی یروشلم کے قلندیا کیمپ میں تباہی مچادی۔ فائرنگ اور تشدد سے اکاون فلسطینی زخمی ہوگئے۔ حماس نے کہاہےکہ اسرائیل مزاحمت کو کمزور نہیں کرسکتا۔۔صیہونی فوج نے بدھ


































