گلگت بلتستان اسمبلی میں معدنی وسائل پر قانون سازی سے قبل عوام سے مشاورت کی قرارداد منظور
گلگت : گلگت بلتستان اسمبلی نے ایک قرارداد کی متفقہ طور پر منظوری دی ہے جس میں گلگت بلتستان میں معدنی وسائل کے حوالے سے کوئی قانون سازی شروع کرنے سے قبل عوام سے مشاورت


































