سینکڑوں فلسطینیوں کے قتل میں ملوث جی ایچ ایف نے غزہ میں نام نہاد مشن ختم کردیا
غزہ: سینکڑوں فلسطینیوں کے قتل میں ملوث متنازع غزہ ہیومینٹرین فاؤنڈیشن جی ایچ ایف نے غزہ میں اپنے نام نہاد مشن کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ امریکہ اور اسرائیل کی حمایت یافتہ جی ایچ


































