طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے علاقے ترپولی میں واقع ملٹری اکیڈمی پر فضائی حملہ
کیاگیا۔ جس کے نتیجے میں ۰۳افراد ہلاک ہوئے۔ لیبیا کے وزیر صحت ایمن الہاشمی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ ملٹری اکیڈمی پرکیاگیاجس میں ۰۳ افراد ہلاک جبکہ ۳۳ زخمی ہوئے ہیں۔انہوں


































