Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا ظلم رک نا سکا، مزید 4 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا ظلم رک نا سکا، مزید 4 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم رک نا سکا۔ قابض فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو روز میں شہدا کی تعداد 7 ہوگئی۔مقبوضہ وادی میں

قومی خبریں
جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس

جی بی کو عبوری صوبہ بنانے کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزیر قانون، اٹارنی

بین الاقوامی خبریں
امریکا میں بے روزگاروں کی تعداد بڑھنے لگی

امریکا میں بے روزگاروں کی تعداد بڑھنے لگی

امریکا کے محکمہ برائے افرادی قوت نے کہا ہے کہ کورونا کے بعد ملک بھر میں بے روزگاری کی فی ہفتہ شرح میں تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کورونا سے قبل

بین الاقوامی خبریں
ریموٹ کنٹرول کشتیوں کا استعمال،یمن پر جارح اتحادکے ہوش اڑگئے

ریموٹ کنٹرول کشتیوں کا استعمال،یمن پر جارح اتحادکے ہوش اڑگئے

عرب اتحاد کا جنوبی بحیرہ احمر کے مقام الصلیف پر بارود سے لدی کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ، ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ،جد ہ میں حملے کے بعد پروازیں معطلجازان کے محاذ پر

معروف شاعراہلبیتؑ رضا سرسوی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

 رضا سرسوی پاک وہند میں اردو نوحہ ومنقبت نگاری میں اپنی مثال آپ تھےنئی دہلی( نیوز ڈیسک) موت کی آغوش میں جب تھک کہ سو جاتی ہے ماں جیسے شہرہ آفاق کلام کے خالق اور

تکفیری شرپسندوں کی جے ڈی سی کیخلاف اشتعال انگیز مہم

 کراچی نیوز ڈیسک تکفیری شرپسندوں نے فلاحی رفاحی ادارے جعفریہ ڈیزاسٹر سیل جے ڈی سی کی مقبولیت سے خائف ہوکر اشتعال انگیز مہم شروع کردی، سوشل میڈیا پر بعض اصل اور متعدد جعلی فیس بک

تحریک لبیک سے معاہدہ کو قرار داد کی شکل دینے کیلئے حکومت نے کمیٹی بنادی

 اسلام آباد( نیوز ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کیساتھ طے شدہ معاہدہ کے مسودے کو قرار داد کی شکل دینے کیلئے حکومت نے خصوصی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی معاہدہ کو قرارداد کے ذریعے پارلیمنٹ سے منظوری

جبری گمشدگیوں کا غیرآئینی و غیرانسانی سلسلہ بند کیا جائے، شیعہ تنظیمیں

جبری گمشدگی آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے جس پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، علامہ راجہ ناصرعباس، اداروں کو آئینی حدود و قیود کا پابند کیا جائے، علامہ اسدیایک آزاد ریاست میں اپنے ہی

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے طویل دھرنا، حکومتی بے حسی برقرار

ایک ہفتے سے دھرنا جاری کسی حکومتی شخصیت نے رابطہ بھی نہیں کیا، مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کی دھرنے میں شرکت کرکے اظہار یکجہتیمسنگ پرسنز کا معاملہ ریاستی اداروں پر سوالیہ نشان ہے، فاروق ستار،

فلسطینی قیدی کی 35سال بعد رہائی

رام اللہ (نیوز ڈیسک) ایک فلسطینی کو 35 سال تک اسرائیل کی جیل میں قید رہنے کے بعد رہائی ملی ہے،58 سال کے رشدی ابومخ کو 1986 میں اپنے تین دوستوں کے ہمراہ گرفتارکیا گیا