Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

قومی خبریں
شیعہ علماءکا یکساں نصابی کتب پرشدید تحفظات کا اظہار

شیعہ علماءکا یکساں نصابی کتب پرشدید تحفظات کا اظہار

شیعہ علما کا مکتب اہلبیت ؑکی سفارشات کو نظر انداز کرکے تیار کی گئی نصابی کتب پر سخت اظہار تشویش،متنازع کتابیں ناقابل قبول ہیں ،وفاق المدارس الشیعہ تعصب، مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کو ہوا دینے

ایران سے اقتصادی تعاون کا فرو غ ترجیحات میں شامل،روس

روسی وزیرخارجہ کے دورہ تہران میں علاقائی اور دوطرفہ امور پر بات چیت ہوگیماسکو(نیوز ڈیسک) روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے مابین اقتصادی تعاون کا فروغ، روس

طالبان کو منشیا ت سے سالانہ 40کروڑ ڈالر آمدنی،امریکی رپورٹ

طالبان نے 2019 میں منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ میں اضافہ کیا کابل(نیوز ڈیسک) طالبان کو 2018 اور 2019 کے درمیان منشیات کی اسمگلنگ سے 40 کروڑ ڈالر کا فائدہ ہوا ہے،امریکی ادارے کی خصوصی رپورٹ

سعودی عرب نے یمن کے مزید دو آئل ٹینکرز کو روک لیا

صنعا(نیوزڈیسک) جارح سعودی اتحاد نے یمنی عوام کیلئے تیل سے لدے 2 بحری جہازوں کو روک لیا، روکے گئے جہازوں کی تعداد 10 ہو گئی، جن جہازوں کو روکا گیا ہے ان کے پاس اقوام

امریکا کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت کا اعلان

 اسرائیلی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر کاربندہیں،امریکا واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کی اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت کا اعلان کردیا ، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے

اسرائیل سے تعلقات کا قیام اسکے مفادات کا تحفظ قرار

یہ عمل ا سرائیل کو جارحیت کیلئے مزید گستاخ بنانے کا باعث بن سکتا ہے،حماسغزہ (نیوز ڈیسک) حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی خدمت قرار

بین الاقوامی خبریں
فلسطینی انتخابات کیخلاف اسرائیلی سازشوں کا دائرہ وسیع

فلسطینی انتخابات کیخلاف اسرائیلی سازشوں کا دائرہ وسیع

نامزدگی ، ووٹ ڈالنے اور نمائندگی کے معاملے میں یروشلم کے شہریوں کا استثنی کسی صورت قبول نہیں، یہ ایک مستقل اورناقابل سمجھوتہ ہے،حماس حماس کسی بھی بہانے سے انتخابات کو ملتوی اور بیت المقدس کے

امریکا و اسرائیل زوال کے مرحلے میں پہنچ چکے ہیں، ،سید حسن نصراللہ

سعودی عرب کی نئی تجویز، یمن کے خلاف نئی میڈیا وار کا حصہ ہے، یمن کے لوگ سیاست اور عقلمندی میں کافی آگے ہیں اور انھیں سیاسی فریب نہیں دیا جا سکتاامریکا و اسرائیل زوال

امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں،عراقی وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

2003 کے بعد جو کچھ ہوا اس کے نتیجے میں عراق میں سیاسی عدم اعتماد پیدا ہوابغداد(نیوز ڈیسک)عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عراق کو امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت

جارحین نے یمن سے 190کھرب ریال کے آمدنی لوٹ لی

 جارح قوتوں نے یمن کے ذریعہ آمدنی پر ناجائز قبضہ جمارکھا ہے ،وزیر پٹرولیمصنعا (نیوز ڈیسک) امریکی سعودی اتحادنے یمن پر جارحیت کے چھ سال میں تیل وگیس کی 190کھرب یمنی ریال کی آمدنی لوٹ