آل سعود حکومت کا دُہرا معیار، عبادات کیلئے کورونا کی پابندیاں، سال نو کے جشن کیلئے کھلی چھوٹ
مکہ : سعودی عرب میں ایک مرتبہ پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ وبا کا پھیلاؤ روکنے کےلیے حرمین شریفین انتظامیہ نے تمام زائرین کےلیے ماسک کی پابندی لازمی قرار دیدی اور سماجی فاصلوں


































