افغانستان کے تمام طبقات کی نمائندگی کے بغیر موجود شکل میں طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے، ایران
تہران : ایران نے اعلان کیا کہ وہ طالبان کی موجودہ حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہیں کرے گا جب تک کہ وہ افغانستان کے تمام طبقات کی نمائندہ نہیں ہوگی۔ کابل میں ایرانی


































