افغانستان میں شہری کمپاؤنڈ پر ڈچ فضائیہ کا حملہ غیر قانونی قرار، ہیگ کی عدالت کا ہرجانے کا حکم
ہیگ : نیدرلینڈ کی عدالت نے افغانستان میں ڈچ ائیر فورس کے شہری کمپاونڈ پر حملے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے حملے میں جاں بحق اہلخانہ کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

































