پابندیوں نے ڈالر کی بالادستی کو خطرہ میں ڈال دیا ہے، امریکی وزیر خزانہ
واشنگٹن : امریکی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین نے اقتصادی پابندیوں کے حربے کو ڈالر کی بالادستی کیلئے خطرہ قرار دیدیا۔ امریکی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس ۔ایران اور دیگر


































