کرم: زیڑان یوسف خیل قبائل کا عدالتی احکامات کے مطابق، حکومت سے اپنی زمین واگزار کرانے کا مطالبہ
ضلع کرم کے علاقہ زیڑان یوسف خیل قبائل نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قابضین سے ان کی زمین واگزار کروائی جائے اور عدالتی احکامات کے مطابق انہیں اپنے حقوق دئیے جائیں۔ پاراچنار میں


































