صدر عارف علوی کا یوم آزادی پاکستان کے موقع پر 184 شخصیات کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان
پاکستان کے صدر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر ملکی اور غیرملکی 184 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔سول ایوارڈز بہترین خدمات دینے والے ملکی وغیرملکی شخصیات کودیئے جائیں گے


































